ممبئی 9 دسمبر ( ایجنسیز) ا فسا نوی ا دا کا ر د لیپ کما ر ر و بہ صحت ہو ر ہے ہیں اور ا نھیں ا گلے 3 تا 4 دن میں ا سپتا ل سے گھر بھیج دیا جا ئے گا ۔ ا نکا علا ج کر نے والے ڈ اکٹرس نے یہ با ت بتا ئی ۔ دلیپ کما ر کو دو دن قبل سر دی اور کھا نسی کی شکا یت اور سینہ میں ا نفکشن پر شریک ا سپتا ل کیا گیا تھا۔ لیلا
وتی ہا سپٹل کے ڈا کٹر جلیل پا ر کر نے کہا کہ گذ شتہ چو بیس گھنٹوں سے ا نھیں بخا ر نہیں ہے اور ا نکی حا لت ا ب بہتر ہے ۔ پھیھڑو ں میں ا نفکشن بھی کم ہو گیا ہے ‘ وہ اب ر و بہ صحت ہو ر ہے ہیں ‘ امید ہے کہ 3 تا 4 دن میں انھیں گھر بھیج دیا جا ئے گا ۔ ڈ ا کٹر پا ر کر نے مزید بتا یا کہ 91 سا لہ د لیپ کما ر کا ڈ اکٹر کی ایک ٹیم علا ج کر ر ہی ہے جو 24 گھنٹے نظر ر کھی ہو ئی ہے ۔